مُّسَوَّمَۃً عِنۡدَ رَبِّکَ لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| مُّسَوَّمَۃً | عِنۡدَ رَبِّکَ | لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ |
| نشان زدہ | تیرے رب کے ہاں | حد سے بڑھنے والوں کے لیے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| مُّسَوَّمَۃً | عِنۡدَ رَبِّکَ | لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ |
| نشان زدہ | آپ کے رب کی جناب سے | حد سے گزرنے والوں کے لیے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| مُّسَوَّمَةً | عِنْدَ رَبِّكَ | لِلْمُسْرِفِيْنَ |
| نشان لگے ہوئے ہیں | تیرے رب کے ہاں | حد سے بڑھنے والوں کے لیے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | مُسَوَّمَةً | Marked |
| 2 | عِنْدَ | by |
| 3 | رَبِّكَ | your Lord |
| 4 | لِلْمُسْرِفِينَ | for the transgressors |