لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الذاريات (51) — آیت 30

قَالُوۡا کَذٰلِکِ ۙ قَالَ رَبُّکِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاکَذٰلِکِقَالَرَبُّکِاِنَّہٗہُوَالۡحَکِیۡمُالۡعَلِیۡمُ
انہوں نے کہااسی طرح ہوگافرمایا ہےتیرے رب نےبےشک وہوہی ہےخوب حکمت والابہت علم والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاکَذٰلِکِقَالَرَبُّکِاِنَّہٗہُوَالۡحَکِیۡمُالۡعَلِیۡمُ
انہوں نے کہاایسے ہیکہا ہےآپ کے رب نےبلاشبہ وہوہیکمال حکمت والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاكَذٰلِكِ ۙقَالَرَبُّكِ ۭاِنَّهٗهُوَالْحَكِيْمُالْعَلِيْمُ
انہوں نے کہایونہیفرمایاتیرا رببیشکوہحکمت والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2كَذَلِكِThus
3قَالَsaid
4رَبُّكِyour Lord
5إِنَّهُIndeed He
6هُوَ[He]
7الْحَكِيمُ(is) the All-Wise
8الْعَلِيمُthe All-Knower