لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الذاريات (51) — آیت 27

فَقَرَّبَہٗۤ اِلَیۡہِمۡ قَالَ اَلَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۫۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَرَّبَہٗۤاِلَیۡہِمۡقَالَاَلَاتَاۡکُلُوۡنَ
پھر اس نے قریب کیا اسےطرف ان کےاس نے کہاکیا نہیںتم کھاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَرَّبَہٗۤاِلَیۡہِمۡقَالَاَلَاتَاۡکُلُوۡنَ
پھر اس نے قریب کیا اس کوطرف ان کیاس نے کہاکیا نہیںآپ کھاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَرَّبَهٗٓاِلَيْهِمْقَالَاَلَا تَاْكُلُوْنَ
پھر وہ سامنے رکھاان کےکہاکیا تم کھاتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَرَّبَهُAnd he placed it near
2إِلَيْهِمْ[to] them
3قَالَhe said
4أَلَاWill not?
5تَأْكُلُونَyou eat