لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 4

قَدۡ عَلِمۡنَا مَا تَنۡقُصُ الۡاَرۡضُ مِنۡہُمۡ ۚ وَ عِنۡدَنَا کِتٰبٌ حَفِیۡظٌ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡعَلِمۡنَامَاتَنۡقُصُالۡاَرۡضُمِنۡہُمۡوَعِنۡدَنَاکِتٰبٌحَفِیۡظٌ
تحقیقجان لیا ہم نےجوکم کرتی ہےزمینان میں سےاور ہمارے پاسایک کتاب ہےخوب حفاظت کرنے والی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡعَلِمۡنَامَاتَنۡقُصُالۡاَرۡضُمِنۡہُمۡوَعِنۡدَنَاکِتٰبٌحَفِیۡظٌ
بلاشبہہمیں معلوم ہےجو گھٹاتی ہےزمینان میں سےاور ہمارے پاسایک کتاب ہےمحفوظ کرنے والی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ عَلِمْنَامَا تَنْقُصُ الْاَرْضُمِنْهُمْ ۚوَعِنْدَنَاكِتٰبٌ حَفِيْظٌ
تحقیق ہم نے جان لیااس کا بھی جو کمی کرتی ہے زمینان میں سےاور ہمارے پاسایک کتاب ہے محفوظ۔ حفاظت کرنے والی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْCertainly
2عَلِمْنَاWe know
3مَاwhat
4تَنْقُصُdiminishes
5الْأَرْضُthe earth
6مِنْهُمْof them
7وَعِنْدَنَاand with Us
8كِتَابٌ(is) a Book
9حَفِيظٌguarded