لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 36

وَ کَمۡ اَہۡلَکۡنَا قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ ہُمۡ اَشَدُّ مِنۡہُمۡ بَطۡشًا فَنَقَّبُوۡا فِی الۡبِلَادِ ؕ ہَلۡ مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَمۡاَہۡلَکۡنَاقَبۡلَہُمۡمِّنۡ قَرۡنٍہُمۡاَشَدُّمِنۡہُمۡبَطۡشًافَنَقَّبُوۡافِی الۡبِلَادِہَلۡمِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور کتنی ہیہلا ک کیں ہم نےان سے پہلےامتیںوہزیادہ شدید تھیںان سےپکڑ میںتو انہوں نے چھان مارا تھاملکوں کوکیا ہےکوئی جائے پناہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَمۡاَہۡلَکۡنَاقَبۡلَہُمۡمِّنۡ قَرۡنٍہُمۡاَشَدُّمِنۡہُمۡبَطۡشًافَنَقَّبُوۡافِی الۡبِلَادِہَلۡمِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور کتنی ہیہلاک کی ہم نےان سے پہلےقومیںوہزیادہ سخت تھیںان سےپکڑنے میںچنانچہ وہ ڈھونڈتے رہ گئےشہروں میںکیا ہےکوئی بھاگنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَمْاَهْلَكْنَاقَبْلَهُمْمِّنْ قَرْنٍهُمْ اَشَدُّمِنْهُمْبَطْشًافَنَقَّبُوْافِي الْبِلَادِ ۭهَلْمِنْمَّحِيْصٍ
اور کتنیہلاک کیں ہم نےان سے قبلامتیںوہ زیادہ سختان سےپکڑ میںپس کریدنے (گشت کرنے) لگےشہروں میںکیاسے (کہیں)بھاگنے کی جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَمْAnd how many?
2أَهْلَكْنَاWe destroyed
3قَبْلَهُمْbefore them
4مِنْof
5قَرْنٍa generation
6هُمْthey
7أَشَدُّ(were) stronger
8مِنْهُمْthan them
9بَطْشًا(in) power
10فَنَقَّبُواso they explored
11فِيthroughout
12الْبِلَادِthe lands
13هَلْIs (there)?
14مِنْany
15مَحِيصٍplace of escape