لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 28

قَالَ لَا تَخۡتَصِمُوۡا لَدَیَّ وَ قَدۡ قَدَّمۡتُ اِلَیۡکُمۡ بِالۡوَعِیۡدِ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَاتَخۡتَصِمُوۡالَدَیَّوَقَدۡقَدَّمۡتُاِلَیۡکُمۡبِالۡوَعِیۡدِ
وہ فرمائے گانہ تم جھگڑا کرومیرے پاسحالانکہ تحقیقپہلے بھیج دے میں نےطرف تمہارےوعید
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَاتَخۡتَصِمُوۡالَدَیَّوَقَدۡقَدَّمۡتُاِلَیۡکُمۡبِالۡوَعِیۡدِ
ارشاد ہو گانہ تم جھگڑا کرومیرے پاساور یقیناًمیں نے بھیجا تھاتمہاری جانبڈرانے کا پیغام
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَاتَخْتَصِمُوْالَدَيَّوَقَدْ قَدَّمْتُاِلَيْكُمْبِالْوَعِيْدِ
ارشاد ہوگانہتم جھگڑومیرے پاس، سامنےاور میں پہلے بھیج چکا ہوںتمہاری طرفوعدۂ عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe will say
2لَا(Do) not
3تَخْتَصِمُواdispute
4لَدَيَّ(in) My presence
5وَقَدْand indeed
6قَدَّمْتُI sent forth
7إِلَيْكُمْto you
8بِالْوَعِيدِthe Warning