لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 26

الَّذِیۡ جَعَلَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَاَلۡقِیٰہُ فِی الۡعَذَابِ الشَّدِیۡدِ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡجَعَلَمَعَاللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَفَاَلۡقِیٰہُفِی الۡعَذَابِ الشَّدِیۡدِ
جس نےبنا لیاساتھاللہ کےایک الٰہدوسراپس تم دونوں ڈال دو اسےشدید عذاب میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡجَعَلَمَعَ اللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَفَاَلۡقِیٰہُفِی الۡعَذَابِ الشَّدِیۡدِ
جس نےبنایااللہ تعالیٰ کے ساتھمعبوددوسراسو تم دونوں ڈال دو اسےسخت عذاب میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْجَعَلَمَعَ اللّٰهِاِلٰهًا اٰخَرَفَاَلْقِيٰهُفِيالْعَذَابِالشَّدِيْدِ
وہ جسٹھہرایااللہ کے ساتھمعبود دوسراپس اسے ڈال دومیںعذابسخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيWho
2جَعَلَmade
3مَعَwith
4اللَّهِAllah
5إِلَهًاa god
6آخَرَanother
7فَأَلْقِيَاهُso throw him
8فِيin(to)
9الْعَذَابِthe punishment
10الشَّدِيدِthe severe