لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 25

مَّنَّاعٍ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ مُّرِیۡبِۣ ﴿ۙ۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَّنَّاعٍلِّلۡخَیۡرِمُعۡتَدٍمُّرِیۡبِۣ
بہت روکنے والے کوخیر سےحد سے نکلنے والےشک میں پڑے ہوئے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَّنَّاعٍلِّلۡخَیۡرِمُعۡتَدٍمُّرِیۡبِۣ
بہت روکنے والے کوخیر سےحد سے گزرنے والے کوشک کرنے والے کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَّنَّاعٍلِّلْخَيْرِمُعْتَدٍمُّرِيْبِۨ
منع کرنے و الامال کے لئےحد سے گزرنے والاشبہات ڈالنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنَّاعٍForbidder
2لِلْخَيْرِof good
3مُعْتَدٍtransgressor
4مُرِيبٍdoubter