لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 17

اِذۡ یَتَلَقَّی الۡمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیۡدٌ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡیَتَلَقَّیالۡمُتَلَقِّیٰنِعَنِ الۡیَمِیۡنِوَعَنِ الشِّمَالِقَعِیۡدٌ
جبلے لیتے ہیںدو لینے والےدائیں طرف سےاور بائیں طرف سےبیٹھے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡیَتَلَقَّیالۡمُتَلَقِّیٰنِعَنِ الۡیَمِیۡنِوَعَنِ الشِّمَالِقَعِیۡدٌ
جبضبط کرتے ہیںدو ضبط کرنے والےدائیں سےاور بائیں سےبیٹھے ہوئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْ يَتَلَقَّىالْمُتَلَقِّيٰنِعَنِ الْيَمِيْنِوَعَنِ الشِّمَالِقَعِيْدٌ
جب لیتے (لکھ لیتے) ہیںدولینے (لکھ لینے) والےدائیں سےاور بائیں سےبیٹھا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2يَتَلَقَّىreceive
3الْمُتَلَقِّيَانِthe two receivers
4عَنِon
5الْيَمِينِthe right
6وَعَنِand on
7الشِّمَالِthe left
8قَعِيدٌseated