لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 13

وَ عَادٌ وَّ فِرۡعَوۡنُ وَ اِخۡوَانُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَادٌوَّفِرۡعَوۡنُوَاِخۡوَانُ لُوۡطٍ
اور عاداور فرعوناور لوط کے بھائیوں نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَادٌوَّفِرۡعَوۡنُوَاِخۡوَانُ لُوۡطٍ
اور عاد نےاور فرعون نےاور لوط کے بھائیوں نے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَادٌوَّفِرْعَوْنُوَاِخْوَانُلُوْطٍ
اور عاداور فرعوناور بھائی (جمع)لوط
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَادٌAnd Aad
2وَفِرْعَوْنُand Firaun
3وَإِخْوَانُand (the) brothers
4لُوطٍ(of) Lut