لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 99

مَا عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاعَلَی الرَّسُوۡلِاِلَّاالۡبَلٰغُوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَاتُبۡدُوۡنَوَمَاتَکۡتُمُوۡنَ
نہیں ہےرسول پرمگرپہنچا دینااور اللہجانتا ہےجوتم ظاہر کرتے ہواور جوتم چھپاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاعَلَی الرَّسُوۡلِاِلَّاالۡبَلٰغُوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَاتُبۡدُوۡنَوَمَاتَکۡتُمُوۡنَ
نہیں ہےرسول پرسوائےپہنچادینااور اللہ تعالیٰجانتا ہےجوتم ظاہر کرتے ہواور جوتم چھپاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَاعَلَي الرَّسُوْلِاِلَّا الْبَلٰغُوَاللّٰهُيَعْلَمُمَا تُبْدُوْنَوَمَاتَكْتُمُوْنَ
نہیںرسول پر۔ رسول کے ذمےمگر پہنچا دینااور اللہوہ جانتا ہےجو تم ظاہر کرتے ہواور جوتم چھپاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2عَلَىon
3الرَّسُولِthe Messenger
4إِلَّاexcept
5الْبَلَاغُthe conveyance
6وَاللَّهُAnd Allah
7يَعْلَمُknows
8مَاwhat
9تُبْدُونَyou reveal
10وَمَاand what
11تَكْتُمُونَyou conceal