لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 96

اُحِلَّ لَکُمۡ صَیۡدُ الۡبَحۡرِ وَ طَعَامُہٗ مَتَاعًا لَّکُمۡ وَ لِلسَّیَّارَۃِ ۚ وَ حُرِّمَ عَلَیۡکُمۡ صَیۡدُ الۡبَرِّ مَا دُمۡتُمۡ حُرُمًا ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُحِلَّلَکُمۡصَیۡدُالۡبَحۡرِوَطَعَامُہٗمَتَاعًالَّکُمۡوَلِلسَّیَّارَۃِوَحُرِّمَعَلَیۡکُمۡصَیۡدُ الۡبَرِّمَادُمۡتُمۡحُرُمًاوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
حلال کیا گیا ہےتمہارے لیےشکارسمندر کااور کھانا اس کافائدہ مند ہےتمہارے لیےاور قافلے کے لیےاور حرام کیا گیاتم پرخشکی کا شکارجب تک تم ہواحرام میںاور ڈرواللہ سےوہ جوطرف اسی کےتم اکٹھے کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُحِلَّلَکُمۡصَیۡدُالۡبَحۡرِوَطَعَامُہٗمَتَاعًالَّکُمۡوَلِلسَّیَّارَۃِوَحُرِّمَعَلَیۡکُمۡصَیۡدُالۡبَرِّمَادُمۡتُمۡحُرُمًاوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
حلال کردیاگیاتمھارے لئےشکارسمندر کااور کھانا اُس کاسامانِ زندگی ہےتمھارے لئےاور قافلوں کیلئےاور حرام کر دیا گیاتم پرشکارخشکی کاجب تک ہو تمحالتِ احرام میںاور تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےوہ جوجس کی طرفتم اکٹھے کیے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُحِلَّلَكُمْصَيْدُ الْبَحْرِوَطَعَامُهٗمَتَاعًالَّكُمْوَلِلسَّيَّارَةِوَحُرِّمَعَلَيْكُمْصَيْدُ الْبَرِّمَادُمْتُمْحُرُمًاوَاتَّقُوااللّٰهَالَّذِيْٓاِلَيْهِتُحْشَرُوْنَ
حلال کیا گیاتمہارے لیےدریا کا شکاراور اس کا کھانافائدہتمہارے لیےاور مسافروں کے لیےاور حرام کیا گیاتم پرجنگل کا شکارجب تکتم ہوحالت احرام میںاور ڈرواللہوہ جواس کی طرفتم جمع کیے جاؤگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُحِلَّIs made lawful
2لَكُمْfor you
3صَيْدُgame
4الْبَحْرِ(of) the sea
5وَطَعَامُهُand its food
6مَتَاعًا(as) provision
7لَكُمْfor you
8وَلِلسَّيَّارَةِand for the travelers
9وَحُرِّمَand is made unlawful
10عَلَيْكُمْon you
11صَيْدُgame
12الْبَرِّ(of) the land
13مَاas
14دُمْتُمْlong as you
15حُرُمًا(are in) Ihram
16وَاتَّقُواAnd be conscious
17اللَّهَ(of) Allah
18الَّذِيthe One
19إِلَيْهِto Him
20تُحْشَرُونَyou will be gathered