لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 88

وَ کُلُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ حَلٰلًا طَیِّبًا ۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکُلُوۡامِمَّارَزَقَکُمُاللّٰہُحَلٰلًاطَیِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاَنۡتُمۡبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
اور کھاؤاس میں سے جورزق دیا تمہیںاللہ نےحلالپاکیزہاور ڈرواللہ سےوہ جوتمجس پرایمان رکھتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکُلُوۡامِمَّارَزَقَکُمُاللّٰہُحَلٰلًاطَیِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاَنۡتُمۡبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
اور تم کھاؤاس میں سے جورزق دیا ہے تمھیںاللہ تعالیٰ نےحلالپاکاور تم ڈرواللہ تعالیٰ سےوہ جوتمجس پرایمان لانے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكُلُوْامِمَّارَزَقَكُمُاللّٰهُحَلٰلًاطَيِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰهَالَّذِيْٓاَنْتُمْبِهٖمُؤْمِنُوْنَ
اور کھاؤاس سے جوتمہیں دیااللہحلالپاکیزہاور ڈرواللہوہ جستماس کومانتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكُلُواAnd eat
2مِمَّاof what
3رَزَقَكُمُhas provided you
4اللَّهُAllah
5حَلَالًاlawful
6طَيِّبًاgood
7وَاتَّقُواAnd fear
8اللَّهَAllah
9الَّذِيthe One
10أَنْتُمْyou (are)
11بِهِin Him
12مُؤْمِنُونَbelievers