لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 85

فَاَثَابَہُمُ اللّٰہُ بِمَا قَالُوۡا جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزَآءُ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَثَابَہُمُاللّٰہُبِمَاقَالُوۡاجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَذٰلِکَجَزَآءُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
پس بدلیے میں دیا انہیںاللہ نےبوجہ اس کے جوانہوں نے کہاباغات کوبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںاور یہبدلہ ہےاحسان کرنےوالوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَثَابَہُمُاللّٰہُبِمَاقَالُوۡاجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَذٰلِکَجَزَآءُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
تو بدلے میں دے گا اُن کواللہ تعالیٰساتھ اس کے جوانہوں نے کہاباغاتبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںاور یہجزا ہےنیک عمل کرنے والوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَثَابَهُمُاللّٰهُبِمَا قَالُوْاجَنّٰتٍتَجْرِيْمِنْتَحْتِهَاالْاَنْھٰرُخٰلِدِيْنَفِيْهَاوَذٰلِكَجَزَآءُالْمُحْسِنِيْنَ
پس ان کو دئیےاللہاس کے بدلے جو انہوں نے کہاباغاتبہتی ہیںسےاس کے نیچےنہریںہمیشہ رہیں گےاس (ان) میںاور یہجزانیکو کار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَثَابَهُمُSo rewarded them
2اللَّهُAllah
3بِمَاfor what
4قَالُواthey said
5جَنَّاتٍ(with) Gardens
6تَجْرِيflows
7مِنْfrom
8تَحْتِهَاunderneath them
9الْأَنْهَارُthe rivers
10خَالِدِينَwill abide forever
11فِيهَاin it
12وَذَلِكَAnd that
13جَزَاءُ(is the) reward
14الْمُحْسِنِينَ(of) the good-doers