لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 83

وَ اِذَا سَمِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَی الرَّسُوۡلِ تَرٰۤی اَعۡیُنَہُمۡ تَفِیۡضُ مِنَ الدَّمۡعِ مِمَّا عَرَفُوۡا مِنَ الۡحَقِّ ۚ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاسَمِعُوۡامَاۤاُنۡزِلَاِلَی الرَّسُوۡلِتَرٰۤیاَعۡیُنَہُمۡتَفِیۡضُمِنَ الدَّمۡعِمِمَّاعَرَفُوۡامِنَ الۡحَقِّیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاٰمَنَّافَاکۡتُبۡنَامَعَالشّٰہِدِیۡنَ
اور جبوہ سنتے ہیںجونازل کیا گیاطرف رسول کےآپ دیکھتے ہیںان کی آنکھوں کوبہہ پڑتی ہیںآنسوؤں سےاس (وجہ )سے جوانہوں نے پہچان لیاحق کووہ کہتےہیںاے ہمارے ربایمان لائے ہمپس لکھ دےہمیںساتھشہادت دینے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاسَمِعُوۡامَاۤاُنۡزِلَاِلَی الرَّسُوۡلِتَرٰۤیاَعۡیُنَہُمۡتَفِیۡضُمِنَ الدَّمۡعِمِمَّاعَرَفُوۡامِنَ الۡحَقِّیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاٰمَنَّافَاکۡتُبۡنَامَعَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جبوہ سنتے ہیںجونازل کیا گیارسول کی طرفآپ دیکھتے ہیںآنکھیں اُن کیبہہ رہی ہوتی ہیںآنسوؤں سےاُس میں سے جوانہوں نے پہچان لیاحق میں سےوہ کہتے ہیںاے ہمارے رب!ہم ایمان لے آئےچنانچہ تُو لکھ لے ہمیںساتھ گواہی دینے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاسَمِعُوْامَآ اُنْزِلَاِلَىالرَّسُوْلِتَرٰٓياَعْيُنَهُمْتَفِيْضُمِنَالدَّمْعِمِمَّاعَرَفُوْامِنَالْحَقِّيَقُوْلُوْنَرَبَّنَآاٰمَنَّافَاكْتُبْنَامَعَالشّٰهِدِيْنَ
اور جبسنتے ہیںجو نازل کیا گیاطرفرسولتو دیکھےان کی آنکھیںبہہ پڑتی ہیںسےآنسواس (وجہ سے)انہوں نے پہچان لیاسے۔ کوحقوہ کہتے ہیںاے ہمارے ربہم ایمان لائےپس ہمیں لکھ لےساتھگواہ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2سَمِعُواthey listen
3مَا(to) what
4أُنْزِلَhas been revealed
5إِلَىto
6الرَّسُولِthe Messenger
7تَرَىyou see
8أَعْيُنَهُمْtheir eyes
9تَفِيضُoverflowing
10مِنَwith
11الدَّمْعِthe tears
12مِمَّاfor what
13عَرَفُواthey recognized
14مِنَof
15الْحَقِّthe truth
16يَقُولُونَThey say
17رَبَّنَاOur Lord
18آمَنَّاwe have believed
19فَاكْتُبْنَاso write us
20مَعَwith
21الشَّاهِدِينَthe witnesses