لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 81

وَ لَوۡ کَانُوۡا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ النَّبِیِّ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَا اتَّخَذُوۡہُمۡ اَوۡلِیَآءَ وَ لٰکِنَّ کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡکَانُوۡایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالنَّبِیِّوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمَااتَّخَذُوۡہُمۡاَوۡلِیَآءَوَلٰکِنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور اگرہوتے وہوہ ایمان لاتےاللہ پراور نبی پراور جو کچھنازل کیا گیاطرف ان کےنہوہ بناتے انہیںدوستاور لیکنبہت سےان میں سےنافرمان ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡکَانُوۡایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالنَّبِیِّوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمَا اتَّخَذُوۡہُمۡاَوۡلِیَآءَوَلٰکِنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور اگروہ ہوتےایمان رکھتےاللہ تعالیٰ پراور نبی پراور اس پر جونازل کیا گیاان کی جانبنہ وہ بناتے انہیںدوستلیکناکثران میں سےنافرمان ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْكَانُوْا يُؤْمِنُوْنَبِاللّٰهِوَالنَّبِيِّوَمَآاُنْزِلَاِلَيْهِمَااتَّخَذُوْهُمْاَوْلِيَآءَوَلٰكِنَّكَثِيْرًامِّنْهُمْفٰسِقُوْنَ
اور اگروہ ایمان لائےاللہ پراور رسولاور جونازل کیا گیااس کی طرفنہانہیں بناتےدوستاور لیکناکثران سےنافرمان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2كَانُواthey had
3يُؤْمِنُونَbelieved
4بِاللَّهِin Allah
5وَالنَّبِيِّand the Prophet
6وَمَاand what
7أُنْزِلَhas been revealed
8إِلَيْهِto him
9مَاnot
10اتَّخَذُوهُمْthey (would have) taken them
11أَوْلِيَاءَ(as) allies
12وَلَكِنَّ[and] but
13كَثِيرًاmany
14مِنْهُمْof them
15فَاسِقُونَ(are) defiantly disobedient