لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 80

تَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ یَتَوَلَّوۡنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ لَبِئۡسَ مَا قَدَّمَتۡ لَہُمۡ اَنۡفُسُہُمۡ اَنۡ سَخِطَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ وَ فِی الۡعَذَابِ ہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۸۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَرٰیکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡیَتَوَلَّوۡنَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَبِئۡسَمَاقَدَّمَتۡلَہُمۡاَنۡفُسُہُمۡاَنۡسَخِطَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَفِی الۡعَذَابِہُمۡخٰلِدُوۡنَ
آپ دیکھیں گےکثیر تعداد کوان میں سےدوستی کرتے ہیںان سے جنہوں نےکفر کیاالبتہ کتنا برا ہےجوآگے بھیجاان کے لیےان کے نفسوں نےیہ کہناراض ہوااللہان پراور عذاب میںوہہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَرٰیکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡیَتَوَلَّوۡنَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَبِئۡسَمَاقَدَّمَتۡلَہُمۡاَنۡفُسُہُمۡاَنۡسَخِطَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَفِی الۡعَذَابِہُمۡخٰلِدُوۡنَ
آپ دیکھتے ہیںاکثر کوان میں سےوہ دوست بناتے ہیںان لوگوں کوجوجنہوں نے کفر کیایقیناً بہت ہی برا ہےجوآگے بھیجااپنے لیےان کی جانوں نےیہ کہناراض ہوا ہےاللہ تعالیٰان پراور عذاب میںوہ سبہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَرٰىكَثِيْرًامِّنْهُمْيَتَوَلَّوْنَالَّذِيْنَ كَفَرُوْالَبِئْسَمَا قَدَّمَتْلَهُمْاَنْفُسُهُمْاَنْسَخِطَاللّٰهُعَلَيْهِمْوَفِي الْعَذَابِهُمْخٰلِدُوْنَ
آپ دیکھیں گےاکثران سےدوستی کرتے ہیںجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)البتہ برا ہےجو آگے بھیجااپنے لیےان کی جانیںکہغضب ناک ہوااللہان پراورعذاب میںوہہمیشہ رہنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَرَىYou see
2كَثِيرًاmany
3مِنْهُمْof them
4يَتَوَلَّوْنَtaking as allies
5الَّذِينَthose who
6كَفَرُواdisbelieved
7لَبِئْسَSurely evil
8مَا(is) what
9قَدَّمَتْsent forth
10لَهُمْfor them
11أَنْفُسُهُمْtheir souls
12أَنْthat
13سَخِطَbecame angry
14اللَّهُAllah
15عَلَيْهِمْwith them
16وَفِيand in
17الْعَذَابِthe punishment
18هُمْthey
19خَالِدُونَ(will) abide forever