لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 74

اَفَلَا یَتُوۡبُوۡنَ اِلَی اللّٰہِ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَایَتُوۡبُوۡنَاِلَی اللّٰہِوَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَہٗوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
کیا بھلا نہیںوہ توبہ کریں گےطرف اللہ کےاور وہ بخشش مانگیں گے اس سےاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَایَتُوۡبُوۡنَاِلَی اللّٰہِوَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَہٗوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
تو کیا نہیںوہ توبہ کریں گےطرف اللہ تعا لیٰ کیاور وہ بخشش مانگیں گے اس سےاور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا ہےنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَلَا يَتُوْبُوْنَاِلَى اللّٰهِوَيَسْتَغْفِرُوْنَهٗوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
پس وہ کیوں توبہ نہیں کرتےاللہ کی طرف ( آگے)اور اس سے بخشش مانگتےاوراللہبخشنے والامہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَلَاSo will not?
2يَتُوبُونَthey turn in repentance
3إِلَىto
4اللَّهِAllah
5وَيَسْتَغْفِرُونَهُand seek His forgiveness
6وَاللَّهُAnd Allah
7غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
8رَحِيمٌMost Merciful