لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 72

لَقَدۡ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ ؕ وَ قَالَ الۡمَسِیۡحُ یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اعۡبُدُوا اللّٰہَ رَبِّیۡ وَ رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ الۡجَنَّۃَ وَ مَاۡوٰىہُ النَّارُ ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ ﴿۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَوَقَالَالۡمَسِیۡحُیٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاعۡبُدُوااللّٰہَرَبِّیۡوَرَبَّکُمۡاِنَّہٗمَنۡیُّشۡرِکۡبِاللّٰہِفَقَدۡحَرَّمَاللّٰہُعَلَیۡہِالۡجَنَّۃَوَمَاۡوٰىہُالنَّارُوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ اَنۡصَارٍ
البتہ تحقیقکفر کیاان لوگوں نےجنہوں نے کہابیشکاللہاوہیمسیح ابن مریم ہےاور کہا تھامسیح نےاے بنی اسرائیلعبادت کرواللہ کیجو رب ہے میرااور رب ہے تمہارابیشک وہجوشرک کرےساتھ اللہ کےتو تحقیقحرام ٹھہرا دیاللہ نےاس پرجنتاور ٹھکانہ اس کاآگ ہےاور نہیں ہےظالموں کے لیےکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُابۡنُ مَرۡیَمَوَقَالَالۡمَسِیۡحُیٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاعۡبُدُوااللّٰہَرَبِّیۡوَرَبَّکُمۡاِنَّہٗمَنۡیُّشۡرِکۡبِاللّٰہِفَقَدۡحَرَّمَاللّٰہُعَلَیۡہِالۡجَنَّۃَوَمَاۡوٰىہُالنَّارُوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ اَنۡصَارٍ
بلاشبہ یقیناًکفر کیاان لوگوں نےجنہوں نے کہایقیناًاللہ تعا لیٰوہی ہےمسیحابن مریماور کہا تھامسیح نےاے بنی اسرائیلتم عبادت کرواللہ تعالیٰ کیمیرا رب ہےاور تمہارا رب ہےاور یقیناً وہجس نےشرک کیاساتھ اللہ تعالیٰ کےتو یقیناًحرام کر دی ہےاللہ تعالی ٰ نےاس پرجنتاور ٹھکانہ اس کا ہےآگاور نہیںظالموں کے لئےکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْ كَفَرَالَّذِيْنَ قَالُوْٓااِنَّاللّٰهَهُوَالْمَسِيْحُابْنُ مَرْيَمَوَقَالَالْمَسِيْحُيٰبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَاعْبُدُوااللّٰهَرَبِّيْوَرَبَّكُمْاِنَّهٗمَنْيُّشْرِكْبِاللّٰهِفَقَدْ حَرَّمَاللّٰهُعَلَيْهِالْجَنَّةَوَمَاْوٰىهُالنَّارُوَمَالِلظّٰلِمِيْنَمِنْاَنْصَارٍ
بیشک کافر ہوئےوہ جنہوں نے کہاتحقیقاللہوہیمسیحابن مریماور کہامسیحاے بنی اسرائیلعبادت کرواللہمیرا رباور تمہارا رببیشک وہجوشریک ٹھہرائےاللہ کاتو تحقیق حرام کردیاللہاس پرجنتاور اس کا ٹھکانہدوزخاور نہیںظالموں کے لیےکوئیمددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْCertainly
2كَفَرَdisbelieved
3الَّذِينَthose who
4قَالُواsay
5إِنَّIndeed
6اللَّهَAllah
7هُوَHe
8الْمَسِيحُ(is) the Messiah
9ابْنُson
10مَرْيَمَ(of) Maryam
11وَقَالَWhile said
12الْمَسِيحُthe Messiah
13يَا بَنِO Children
14إِسْرَائِيلَ(of) Israel!
15اعْبُدُواWorship
16اللَّهَAllah
17رَبِّيmy Lord
18وَرَبَّكُمْand your Lord
19إِنَّهُIndeed he
20مَنْwho
21يُشْرِكْassociates partners
22بِاللَّهِwith Allah
23فَقَدْthen surely
24حَرَّمَ(has) forbidden
25اللَّهُAllah
26عَلَيْهِfor him
27الْجَنَّةَParadise
28وَمَأْوَاهُand his abode
29النَّارُ(will be) the Fire
30وَمَاAnd not
31لِلظَّالِمِينَfor the wrongdoers
32مِنْany
33أَنْصَارٍhelpers