لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 71

وَ حَسِبُوۡۤا اَلَّا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ فَعَمُوۡا وَ صَمُّوۡا ثُمَّ تَابَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ثُمَّ عَمُوۡا وَ صَمُّوۡا کَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَحَسِبُوۡۤااَلَّاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌفَعَمُوۡاوَصَمُّوۡاثُمَّتَابَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡثُمَّعَمُوۡاوَصَمُّوۡاکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور انہوں نے سمجھاکہ نہہوگاکوئی فتنہتو وہ اندھے ہو گئےاور وہ بہرے ہوگئےپھرمہربان ہوااللہان پرپھروہ اندھے ہو گئےاور بہرے ہوگئےاکثران میں سےاور اللہخوب دیکھنے والا ہےاس کو جووہ عمل کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَحَسِبُوۡۤااَلَّاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌفَعَمُوۡاوَصَمُّوۡاثُمَّتَابَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡثُمَّعَمُوۡاوَصَمُّوۡاکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور انہوں نے سمجھ لیا تھایہ کہ نہہو گیکوئی پکڑتو وہ اندھے ہو گئےاوروہ بہرے بن گئےپھرمہربان ہوااللہ تعالیٰان پرپھروہ اندھے ہو گئےاور بہرے ہوگئےبہت سےان میں سےاور اللہ تعالیٰسب کچھ دیکھنے والا ہےاس کو جووہ عمل کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَحَسِبُوْٓااَلَّا تَكُوْنَفِتْنَةٌفَعَمُوْاوَصَمُّوْاثُمَّتَابَاللّٰهُعَلَيْهِمْثُمَّعَمُوْاوَصَمُّوْاكَثِيْرٌمِّنْهُمْوَاللّٰهُبَصِيْرٌبِمَايَعْمَلُوْنَ
اورانہوں نے گمان کیاکہ نہ ہوگیکوئی خرابیسو وہ اندھے ہوئےاوربہرے ہوگئےتوتوبہ قبول کیاللہان کیپھراندھے ہوگئےاور بہرے ہوگئےاکثران سےاور اللہدیکھ رہا ہےجووہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَحَسِبُواAnd they thought
2أَلَّاthat not
3تَكُونَwill be (for them)
4فِتْنَةٌa trial
5فَعَمُواso they became blind
6وَصَمُّواand they became deaf
7ثُمَّThen
8تَابَturned
9اللَّهُAllah
10عَلَيْهِمْto them
11ثُمَّthen (again)
12عَمُواthey became blind
13وَصَمُّواand they became deaf
14كَثِيرٌmany
15مِنْهُمْof them
16وَاللَّهُAnd Allah
17بَصِيرٌ(is) All-Seer
18بِمَاof what
19يَعْمَلُونَthey do