لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 7

وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَۃَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ مِیۡثَاقَہُ الَّذِیۡ وَاثَقَکُمۡ بِہٖۤ ۙ اِذۡ قُلۡتُمۡ سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ۫ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَمِیۡثَاقَہُالَّذِیۡوَاثَقَکُمۡبِہٖۤاِذۡقُلۡتُمۡسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور یاد کرونعمت کواللہ کیجو تم پر ہےاور اس کا پختہ عہدوہ جواس نے تم سے عہد لیاساتھ اس کےجبکہا تم نےسنا ہم نےاور اطاعت کی ہم نےاور ڈرواللہ سےبیشکاللہخوب جاننے والا ہےسینوں والے (بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَمِیۡثَاقَہُالَّذِیۡوَاثَقَکُمۡبِہٖۤاِذۡقُلۡتُمۡسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور تم یاد کرونعمت کواللہ تعالیٰ کیاپنے اوپراور اس کے عہد کووہ جواس نے مضبوط باندھا تھا تم سےساتھ اس کےجبکہا تم نےسنا ہم نےاور مانا ہم نےاور تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےبلا شبہاللہ تعالیٰخوب جاننے والا ہےسینوں والی بات
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاذْكُرُوْانِعْمَةَ اللّٰهِعَلَيْكُمْوَمِيْثَاقَهُالَّذِيْوَاثَقَكُمْبِهٖٓاِذْ قُلْتُمْسَمِعْنَاوَاَطَعْنَاوَاتَّقُوا اللّٰهَاِنَّاللّٰهَعَلِيْمٌبِذَاتِالصُّدُوْرِ
اور یاد کرواللہ کی نعمتتم پر (اپنے اوپر)اور اس کا عہدجوتم نے باندھااس سےجب تم نے کہاہم نے سنااور ہم نے مانااور اللہ سے ڈروبیشکاللہجاننے والاباتدلوں کی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاذْكُرُواAnd remember
2نِعْمَةَ(the) Favor
3اللَّهِ(of) Allah
4عَلَيْكُمْupon you
5وَمِيثَاقَهُand His covenant
6الَّذِيwhich
7وَاثَقَكُمْHe bound you
8بِهِwith [it]
9إِذْwhen
10قُلْتُمْyou said
11سَمِعْنَاWe heard
12وَأَطَعْنَاand we obeyed
13وَاتَّقُواand fear
14اللَّهَAllah
15إِنَّIndeed
16اللَّهَAllah
17عَلِيمٌ(is) All-Knower
18بِذَاتِof what
19الصُّدُورِ(is in) the breasts