لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 61

وَ اِذَا جَآءُوۡکُمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَ قَدۡ دَّخَلُوۡا بِالۡکُفۡرِ وَ ہُمۡ قَدۡ خَرَجُوۡا بِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا کَانُوۡا یَکۡتُمُوۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاجَآءُوۡکُمۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَقَدۡدَّخَلُوۡابِالۡکُفۡرِوَہُمۡقَدۡخَرَجُوۡابِہٖوَاللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاکَانُوۡایَکۡتُمُوۡنَ
اور جبوہ آتے ہیں تمہارے پاسوہ کہتے ہیںایمان لائے ہمحالانکہ تحقیقوہ داخل ہوئے تھےساتھ کفر کےاور وہیقیناوہ نکل گئےساتھ اسی کےاور اللہزیادہ جانتا ہےاس کو جوتھے وہوہ چھپاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاجَآءُوۡکُمۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَقَدۡدَّخَلُوۡابِالۡکُفۡرِوَہُمۡقَدۡخَرَجُوۡابِہٖوَاللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاکَانُوۡایَکۡتُمُوۡنَ
اور جبوہ آتے ہیں آپ کے پا سکہتے ہیںایمان لائے ہمحا لانکہ یقینا ًوہ داخل ہوئے تھےسا تھ کفر کےاور وہ سبیقیناًوہ نکل گئےساتھ اس کےاور اللہ تعالیٰزیادہ جانتا ہےاس کو جووہ تھےچھپاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاجَآءُوْكُمْقَالُوْٓااٰمَنَّاوَقَدْ دَّخَلُوْابِالْكُفْرِوَهُمْقَدْ خَرَجُوْابِهٖوَاللّٰهُاَعْلَمُبِمَاكَانُوْايَكْتُمُوْنَ
اور جبتمہارے پاس آئیںکہتے ہیںہم ایمان لائےحالانکہ وہ داخل ہوئے ( آئے)کفر کی حالت میںاور وہنکلے چلے گئےاس (کفر) کے ساتھاور اللہخوب جانتا ہےوہ جوتھےچھپاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2جَاءُوكُمْthey come to you
3قَالُواthey say
4آمَنَّاWe believe
5وَقَدْBut certainly
6دَخَلُواthey entered
7بِالْكُفْرِwith disbelief
8وَهُمْand they
9قَدْcertainly
10خَرَجُواwent out
11بِهِwith it
12وَاللَّهُAnd Allah
13أَعْلَمُknows best
14بِمَا[of] what
15كَانُواthey were
16يَكْتُمُونَhiding