لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 58

وَ اِذَا نَادَیۡتُمۡ اِلَی الصَّلٰوۃِ اتَّخَذُوۡہَا ہُزُوًا وَّ لَعِبًا ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَانَادَیۡتُمۡاِلَی الصَّلٰوۃِاتَّخَذُوۡہَاہُزُوًاوَّلَعِبًاذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّا یَعۡقِلُوۡنَ
اور جبپکارتے ہو تمطرف نماز کےوہ بنا لیتے ہیں اسےمذاقاور کھیلیہبوکہ اس کے کہ وہایسے لوگ ہیںجو عقل نہیں رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَانَادَیۡتُمۡاِلَی الصَّلٰوۃِاتَّخَذُوۡہَاہُزُوًاوَّلَعِبًاذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّا یَعۡقِلُوۡنَ
اور جبآواز دیتے ہو تمنماز کے لئےوہ بنا لیتے ہیں اسکومذاقاور کھیلیہاس وجہ سے کہ بلاشبہ وہلوگ ہیںنہیں وہ سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَانَادَيْتُمْاِلَىالصَّلٰوةِاتَّخَذُوْهَاهُزُوًاوَّلَعِبًاذٰلِكَبِاَنَّهُمْقَوْمٌلَّا يَعْقِلُوْنَ
اور جبتم پکارتے ہوطرف (لیے)نمازوہ اسے ٹھہراتے ہیںایک مذاقاور کھیلیہاس لیے کہ وہلوگعقل نہیں رکھتے ہیں (بےعقل)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2نَادَيْتُمْyou make a call
3إِلَىfor
4الصَّلَاةِthe prayer
5اتَّخَذُوهَاthey take it
6هُزُوًا(in) ridicule
7وَلَعِبًاand fun
8ذَلِكَThat
9بِأَنَّهُمْ(is) because they
10قَوْمٌ(are) a people
11لَا(who do) not
12يَعْقِلُونَunderstand