لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 56

وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿٪۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّتَوَلَّاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافَاِنَّحِزۡبَاللّٰہِہُمُالۡغٰلِبُوۡنَ
اور جو کوئیدوستی کرے گااللہ سےاور اس کے رسول سےاور ان سے جوایمان لائےتو بیشکگروہاللہ کاوہیغالب آنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّتَوَلَّاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافَاِنَّحِزۡبَاللّٰہِہُمُالۡغٰلِبُوۡنَ
اور جودوست بنا ئے گااللہ تعالیٰ کواور اس کے رسول کواور ان لوگوں کو جوایمان لائےتو یقیناًجماعتاللہ تعالیٰ کیوہیغالب آنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيَّتَوَلَّاللّٰهَوَرَسُوْلَهٗوَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْافَاِنَّحِزْبَ اللّٰهِهُمُالْغٰلِبُوْنَ
اور جودوست رکھتے ہیںاللہاور اس کا رسولاورجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)تو بیشکاللہ کی جماعتوہغالب (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2يَتَوَلَّtakes as an ally
3اللَّهَAllah
4وَرَسُولَهُand His Messenger
5وَالَّذِينَand those who
6آمَنُواbelieve
7فَإِنَّthen indeed
8حِزْبَ(the) party
9اللَّهِ(of) Allah
10هُمُthey
11الْغَالِبُونَ(are) the victorious