اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | وَلِیُّکُمُ | اللّٰہُ | وَرَسُوۡلُہٗ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | الَّذِیۡنَ | یُقِیۡمُوۡنَ | الصَّلٰوۃَ | وَیُؤۡتُوۡنَ | الزَّکٰوۃَ | وَہُمۡ | رٰکِعُوۡنَ |
| بیشک | دوست تمہارا | اللہ ہے | اور اس کا رسول | اور وہ جو | ایمان لائے | وہ جو | قائم کرتے ہیں | نماز | اور وہ دیتے ہیں | زکوۃ | اور وہ | رکوع کرنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | وَلِیُّکُمُ | اللّٰہُ | وَرَسُوۡلُہٗ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | الَّذِیۡنَ | یُقِیۡمُوۡنَ | الصَّلٰوۃَ | وَیُؤۡتُوۡنَ | الزَّکٰوۃَ | وَہُمۡ | رٰکِعُوۡنَ |
| یقیناً | تمہارے دوست ہیں | اللہ تعالیٰ | اور رسول اس کا | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | جو | قائم کرتے ہیں | نماز | اور ادا کرتے ہیں | زکوٰۃ | اور وہ سب | رکوع کرنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّمَا | وَلِيُّكُمُ | اللّٰهُ | وَرَسُوْلُهٗ | وَ | الَّذِيْنَ اٰمَنُوا | الَّذِيْنَ | يُقِيْمُوْنَ | الصَّلٰوةَ | وَيُؤْتُوْنَ | الزَّكٰوةَ | وَهُمْ | رٰكِعُوْنَ |
| اس کے سوا نہیں (صرف) | تمہارا رفیق | اللہ | اور اس کا رسول | اور | جو لوگ ایمان لائے | جو لوگ | قائم کرتے ہیں | نماز | اور دیتے ہیں | زکوۃ | اور وہ | رکوع کرنیوالے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّمَا | Only |
| 2 | وَلِيُّكُمُ | your ally |
| 3 | اللَّهُ | (is) Allah |
| 4 | وَرَسُولُهُ | and His Messenger |
| 5 | وَالَّذِينَ | and those who |
| 6 | آمَنُوا | believe |
| 7 | الَّذِينَ | and those who |
| 8 | يُقِيمُونَ | establish |
| 9 | الصَّلَاةَ | the prayer |
| 10 | وَيُؤْتُونَ | and give |
| 11 | الزَّكَاةَ | zakah |
| 12 | وَهُمْ | and they |
| 13 | رَاكِعُونَ | (are) those who bow down |