لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 53

وَ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ ۙ اِنَّہُمۡ لَمَعَکُمۡ ؕ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فَاَصۡبَحُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡاِنَّہُمۡلَمَعَکُمۡحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفَاَصۡبَحُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اور کہتے ہیںوہ جوایمان لائےکیا یہ ہیںوہ جنہوں نےقسمیں کھائیںاللہ کیپکیقسمیں اپنیکہ بیشک وہالبتہ ساتھ ہیں تمہارےضائع ہوگئےاعمال ان کےپس وہ ہوگئےخسارہ پانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡاِنَّہُمۡلَمَعَکُمۡحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفَاَصۡبَحُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اور کہیں گےوہ لوگ جوایمان لائےکیا یہی ہیںوہ لوگجنہوں نے قسمیں کھا ئیاللہ تعالیٰ کیپکیقسمیں اپنییقیناً وہیقیناً ساتھ ہیں تمہارےضائع ہو گئےاعمال ان کےچنانچہ وہ ہو گئےخسارہ اٹھانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَقُوْلُالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااَهٰٓؤُلَآءِالَّذِيْنَاَقْسَمُوْابِاللّٰهِجَهْدَاَيْمَانِهِمْاِنَّهُمْلَمَعَكُمْحَبِطَتْاَعْمَالُهُمْفَاَصْبَحُوْاخٰسِرِيْنَ
اور کہتے ہیںجو لوگ ایمان لائے (مومن)کیا یہ وہی ہیںجو لوگقسمیں کھاتے تھےاللہ کیپکیاپنی قسمیںکہ وہتمہارے ساتھاکارت گئےان کے عملپس رہ گئےنقصان اٹھانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَقُولُAnd will say
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4أَهَؤُلَاءِAre these?
5الَّذِينَthose who
6أَقْسَمُواswore
7بِاللَّهِby Allah
8جَهْدَstrongest
9أَيْمَانِهِمْ(of) their oaths
10إِنَّهُمْindeed they
11لَمَعَكُمْ(were) with you
12حَبِطَتْBecame worthless
13أَعْمَالُهُمْtheir deeds
14فَأَصْبَحُواand they became
15خَاسِرِينَ(the) losers