لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 50

اَفَحُکۡمَ الۡجَاہِلِیَّۃِ یَبۡغُوۡنَ ؕ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ حُکۡمًا لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَحُکۡمَالۡجَاہِلِیَّۃِیَبۡغُوۡنَوَمَنۡاَحۡسَنُمِنَ اللّٰہِحُکۡمًالِّقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
کیا پھر فیصلہجاہلیت کاوہ چاہتے ہیںاور کونزیادہ اچھا ہےاللہ سےفیصلہ کرنے میںان لوں کے لیےجو یقین رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَحُکۡمَالۡجَاہِلِیَّۃِیَبۡغُوۡنَوَمَنۡاَحۡسَنُمِنَ اللّٰہِحُکۡمًالِّقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
تو کیا فیصلہجاہلیت کاوہ چاہتے ہیںاور کونبہتر ہےاللہ تعالیٰ سےفیصلے کرنے میں۔(ان) لوگوں کے لیےوہ یقین رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَحُكْمَالْجَاهِلِيَّةِيَبْغُوْنَوَمَنْاَحْسَنُمِنَاللّٰهِحُكْمًالِّقَوْمٍيُّوْقِنُوْنَ
کیا حکمجاہلیتوہ چاہتے ہیںاور کسبہترینسےاللہحکملوگوں کے لیےیقین رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَحُكْمَIs it then the judgment?
2الْجَاهِلِيَّةِ(of the time of) ignorance
3يَبْغُونَthey seek
4وَمَنْAnd who (is)?
5أَحْسَنُbetter
6مِنَthan
7اللَّهِAllah
8حُكْمًا(in) judgment
9لِقَوْمٍfor a people
10يُوقِنُونَ(who) firmly believe