لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 47

وَ لۡیَحۡکُمۡ اَہۡلُ الۡاِنۡجِیۡلِ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَحۡکُمۡاَہۡلُ الۡاِنۡجِیۡلِبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفِیۡہِوَمَنۡلَّمۡیَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
اور چاہئے کہ فیصلہ کریںاہل انجیلاس کے مطابق جونازل کیااللہ نےاس میںاور جونہفیصلہ کرےاس کے مطابق جونازل کیااللہ نےتو یہی لوگ ہیںوہجو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَحۡکُمۡاَہۡلُ الۡاِنۡجِیۡلِبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفِیۡہِوَمَنۡلَّمۡ یَحۡکُمۡبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
اور لازم ہے کہ فیصلہ کریںاہلِ انجیلاس کے(مطابق)جونازل کیا ہےاللہ تعالیٰ نےاس میںاور جونہ فیصلے کرےاس کے مطابق جونازل کیا ہےاللہ تعالیٰ نےتووہ لوگوہی ہیںفاسق
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلْيَحْكُمْاَهْلُ الْاِنْجِيْلِبِمَآاَنْزَلَاللّٰهُفِيْهِوَمَنْلَّمْ يَحْكُمْبِمَآاَنْزَلَاللّٰهُفَاُولٰٓئِكَهُمُالْفٰسِقُوْنَ
اور فیصلہ کریںانجیل والےاس کے ساتھ جونازل کیااللہاس میںاور جوفیصلہ نہیں کرتااس کے مطابق جونازل کیااللہتو یہی لوگوہفاسق (نافرمان)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلْيَحْكُمْAnd let judge
2أَهْلُ(the) People
3الْإِنْجِيلِ(of) the Injeel
4بِمَاby what
5أَنْزَلَhas revealed
6اللَّهُAllah
7فِيهِin it
8وَمَنْAnd whoever
9لَمْ(does) not
10يَحْكُمْjudge
11بِمَاby what
12أَنْزَلَhas revealed
13اللَّهُAllah
14فَأُولَئِكَthen those
15هُمُ[they] (are)
16الْفَاسِقُونَthe defiantly disobedient