لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 37

یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنَ النَّارِ وَ مَا ہُمۡ بِخٰرِجِیۡنَ مِنۡہَا ۫ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّخۡرُجُوۡامِنَ النَّارِوَمَاہُمۡبِخٰرِجِیۡنَمِنۡہَاوَلَہُمۡعَذَابٌمُّقِیۡمٌ
وہ چاہیں گےکہوہ نکل جائیںآگ سےاور نہیںوہنکلنے والےاس سےاور ان کے لیےعذاب ہےقائم رہنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّخۡرُجُوۡامِنَ النَّارِوَمَاہُمۡبِخٰرِجِیۡنَمِنۡہَاوَلَہُمۡعَذَابٌمُّقِیۡمٌ
وہ ارادہ کریں گےیہ کہوہ نکل جائیںآگ سےحا لانکہ نہیںہوہرگز نکلنے والےاس سےاور ان کے لئےعذاب ہےہمیشہ رہنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُرِيْدُوْنَاَنْيَّخْرُجُوْامِنَالنَّارِوَمَاهُمْبِخٰرِجِيْنَمِنْهَاوَلَهُمْعَذَابٌمُّقِيْمٌ
وہ چاہیں گےکہوہ نکل جائیںسےآگحالانکہ نہیںوہنکلنے والےاس سےان کے لیےعذابہمیشہ رہنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُرِيدُونَThey will wish
2أَنْthat
3يَخْرُجُواthey come out
4مِنَof
5النَّارِthe Fire
6وَمَاbut not
7هُمْthey
8بِخَارِجِينَwill come out
9مِنْهَاof it
10وَلَهُمْAnd for them
11عَذَابٌ(is) a punishment
12مُقِيمٌlasting