لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 34

اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ تَقۡدِرُوۡا عَلَیۡہِمۡ ۚ فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡامِنۡ قَبۡلِاَنۡتَقۡدِرُوۡاعَلَیۡہِمۡفَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
سوائےان لوگوں کے جوتوبہ کریںاس سے قبلکہتم قادر ہو جاؤان پرتو جان لوبیشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡامِنۡ قَبۡلِاَنۡتَقۡدِرُوۡاعَلَیۡہِمۡفَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
سوائےان لوگوں کےجنہوں نے توبہ کیپہلے ہییہ کہتم قابو پاؤان پرپھر تم جان لویقیناًاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا ہےنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَ تَابُوْامِنْ قَبْلِاَنْتَقْدِرُوْاعَلَيْهِمْفَاعْلَمُوْٓااَنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
مگروہ لوگ جنہوں نے توبہ کرلیاس سے پہلےکہتم قابو پاؤان پرتو جان لوکہاللہبخشنے والارحم فرمانے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose who
3تَابُواrepent
4مِنْfrom
5قَبْلِbefore
6أَنْthat
7تَقْدِرُواyou overpower
8عَلَيْهِمْ[over] them
9فَاعْلَمُواthen know
10أَنَّthat
11اللَّهَAllah
12غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
13رَحِيمٌMost Merciful