لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 28

لَئِنۡۢ بَسَطۡتَّ اِلَیَّ یَدَکَ لِتَقۡتُلَنِیۡ مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیۡکَ لِاَقۡتُلَکَ ۚ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اللّٰہَ رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡۢبَسَطۡتَّاِلَیَّیَدَکَلِتَقۡتُلَنِیۡمَاۤاَنَابِبَاسِطٍیَّدِیَاِلَیۡکَلِاَقۡتُلَکَاِنِّیۡۤاَخَافُاللّٰہَرَبَّالۡعٰلَمِیۡنَ
البتہ اگربڑھا یا تونےمیری طرفہاتھ اپناتاکہ تو قتل کردے مجھےنہیںمیں پھیلانے والابڑھا نے والاہاتھ اپناطرف تیرےتاکہ میں قتل کردوں تجھےبیشک میںمیں ڈرتا ہوںاللہ سےجو رب ہےتمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡۢبَسَطۡتَّاِلَیَّیَدَکَلِتَقۡتُلَنِیۡمَاۤاَنَابِبَاسِطٍیَّدِیَاِلَیۡکَلِاَقۡتُلَکَاِنِّیۡۤاَخَافُاللّٰہَرَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ
یقیناً اگرتو نے بڑھایامیری جانبہاتھ اپناتاکہ تو قتل کر دے مجھےنہیںمیںبڑھانے والاہاتھ اپناتیری جانبکہ میں قتل کروں تجھےیقینا ً میںمیں ڈرتا ہوںاللہ تعالیٰرب العالمین سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَئِنْۢ بَسَطْتَّاِلَيَّيَدَكَلِتَقْتُلَنِيْمَآ اَنَابِبَاسِطٍيَّدِيَاِلَيْكَلِاَقْتُلَكَاِنِّىْٓاَخَافُاللّٰهَرَبَّالْعٰلَمِيْنَ
البتہ اگر تو بڑھائے گامیری طرفاپنا ہاتھکہ مجھے قتل کرےمیں نہیںبڑھانے والااپنا ہاتھتیری طرفکہ تجھے قتل کروںبیشک میںڈرتا ہوںاللہپروردگارسارے جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَئِنْIf
2بَسَطْتَyou stretch
3إِلَيَّtowards me
4يَدَكَyour hand
5لِتَقْتُلَنِيto kill me
6مَاnot
7أَنَاwill I
8بِبَاسِطٍstretch
9يَدِيَmy hand
10إِلَيْكَtowards you
11لِأَقْتُلَكَto kill you
12إِنِّيindeed I
13أَخَافُfear
14اللَّهَAllah
15رَبَّ(the) Lord
16الْعَالَمِينَ(of) the worlds