لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 16

یَّہۡدِیۡ بِہِ اللّٰہُ مَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَہٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخۡرِجُہُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ بِاِذۡنِہٖ وَ یَہۡدِیۡہِمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّہۡدِیۡبِہِاللّٰہُمَنِاتَّبَعَرِضۡوَانَہٗسُبُلَالسَّلٰمِوَ یُخۡرِجُہُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِبِاِذۡنِہٖوَ یَہۡدِیۡہِمۡاِلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
ہدایت دیتا ہےساتھ اس کےاللہاس کو جوپیروی کرےاس کی رضا مندی کیراستوں کی (طرف)سلامتی کےاور وہ نکالتا ہے انہیںاندھیروں سےطرف روشنی کےاپنے اذن سےاور ہدایت دیتا ہے انہیںطرف راستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّہۡدِیۡبِہِاللّٰہُمَنِاتَّبَعَرِضۡوَانَہٗسُبُلَالسَّلٰمِوَ یُخۡرِجُہُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَیالنُّوۡرِبِاِذۡنِہٖوَ یَہۡدِیۡہِمۡاِلٰیصِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
ہدایت دیتا ہےاس کے ذریعےاللہ تعالیٰاس کو جوپیچھے چلااس کی رضا کےراستوں کیسلامتی کےاور وہ نکال کر لاتا ہے ان کواندھیروں سےطرفروشنی کےاپنے حکم کے ساتھاور وہ ہدایت دیتا ہے انہیںطرفراستے کیسیدھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَّهْدِيْبِهِاللّٰهُمَنِ اتَّبَعَرِضْوَانَهٗسُبُلَالسَّلٰمِوَيُخْرِجُهُمْمِّنَالظُّلُمٰتِاِلَى النُّوْرِبِاِذْنِهٖوَيَهْدِيْهِمْاِلٰيصِرَاطٍمُّسْتَقِيْمٍ
ہدایت دیتا ہےاس سےاللہجو تابع ہوااس کی رضاراہیںسلامتیاور وہ انہیں نکالتا ہےسےاندھیرےنور کی طرفاپنے حکم سےاور انہیں ہدایت دیتا ہےطرفراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَهْدِيGuides
2بِهِwith it
3اللَّهُAllah
4مَنِ(those) who
5اتَّبَعَseek
6رِضْوَانَهُHis pleasure
7سُبُلَ(to the) ways
8السَّلَامِ(of) the peace
9وَيُخْرِجُهُمْand brings them out
10مِنَfrom
11الظُّلُمَاتِthe darknessess
12إِلَىto
13النُّورِthe light
14بِإِذْنِهِby His permission
15وَيَهْدِيهِمْand guides them
16إِلَىto
17صِرَاطٍ(the) way
18مُسْتَقِيمٍ(the) straight