لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 14

وَ مِنَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰۤی اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَہُمۡ فَنَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۪ فَاَغۡرَیۡنَا بَیۡنَہُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَ الۡبَغۡضَآءَ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ سَوۡفَ یُنَبِّئُہُمُ اللّٰہُ بِمَا کَانُوۡا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّانَصٰرٰۤیاَخَذۡنَامِیۡثَاقَہُمۡفَنَسُوۡاحَظًّامِّمَّاذُکِّرُوۡابِہٖفَاَغۡرَیۡنَابَیۡنَہُمُالۡعَدَاوَۃَوَالۡبَغۡضَآءَاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِوَسَوۡفَیُنَبِّئُہُمُاللّٰہُبِمَاکَانُوۡایَصۡنَعُوۡنَ
اور ان میں سے جنہوں نےکہابیشک ہمنصرانی ہیںلیا ہم نےپختہ عہد ان کاتو وہ بھول گئےایک حصہاس میں سے جووہ نصیحت کیے گئے تھےجس کیتو ڈال دیا ہم نےدرمیان ان کےعداوتاور بغض کوقیامت کے دن تکاور عنقریبخبر دے گا انہیںاللہاس کی جوتھے وہوہ کرتے / بناتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّانَصٰرٰۤیاَخَذۡنَامِیۡثَاقَہُمۡفَنَسُوۡاحَظًّامِّمَّاذُکِّرُوۡابِہٖفَاَغۡرَیۡنَابَیۡنَہُمُالۡعَدَاوَۃَوَالۡبَغۡضَآءَاِلٰی یَوۡمِالۡقِیٰمَۃِوَسَوۡفَیُنَبِّئُہُمُاللّٰہُبِمَاکَانُوۡایَصۡنَعُوۡنَ
اور ان لوگوں سےجنہوں نے کہایقینا ہمعیسائی ہیںلیا ہم نےپختہ عہد ان سےپھر وہ بھول گئےایک حصہاس میں سے جووہ نصیحت کیے گئے تھےساتھ اس کےتو ہم نے بھڑکادیدرمیان ان کےعداوتاور بغضدن تکقیامت کےاورعنقریبخبر دے گا انہیںاللہ تعالیٰساتھ اس کے جووہ(سب)تھےوہ کیا کرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالَّذِيْنَ قَالُوْٓااِنَّانَصٰرٰٓىاَخَذْنَامِيْثَاقَهُمْفَنَسُوْاحَظًّامِّمَّاذُكِّرُوْا بِهٖفَاَغْرَيْنَابَيْنَهُمُالْعَدَاوَةَوَالْبَغْضَآءَاِلٰييَوْمِ الْقِيٰمَةِوَسَوْفَيُنَبِّئُهُمُاللّٰهُبِمَا كَانُوْايَصْنَعُوْنَ
اور سےجن لوگوں نے کہاہمنصاریہم نے لیاان کا عہدپھر وہ بھول گئےایک بڑا حصہاس سے جوجس کی نصیحت کی گئی تھیتو ہم نے لگا دیان کے درمیانعداوتاور بغضتکروز قیامتاور جلدانہیں جتا دے گااللہجو وہکرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd from
2الَّذِينَthose who
3قَالُواsaid
4إِنَّاIndeed we
5نَصَارَى(are) Christians
6أَخَذْنَاWe took
7مِيثَاقَهُمْtheir covenant
8فَنَسُواbut they forgot
9حَظًّاa part
10مِمَّاof what
11ذُكِّرُواthey were reminded
12بِهِof [it]
13فَأَغْرَيْنَاSo We aroused
14بَيْنَهُمُbetween them
15الْعَدَاوَةَ[the] enmity
16وَالْبَغْضَاءَand [the] hatred
17إِلَىtill
18يَوْمِ(the) Day
19الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
20وَسَوْفَAnd soon
21يُنَبِّئُهُمُwill inform them
22اللَّهُAllah
23بِمَاof what
24كَانُواthey used to
25يَصْنَعُونَdo