لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 119

قَالَ اللّٰہُ ہٰذَا یَوۡمُ یَنۡفَعُ الصّٰدِقِیۡنَ صِدۡقُہُمۡ ؕ لَہُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاللّٰہُہٰذَایَوۡمُیَنۡفَعُالصّٰدِقِیۡنَصِدۡقُہُمۡلَہُمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًارَضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
فرمائے گااللہیہدن ہےنفع دے گاسچوں کوسچ ان کاان کے لیےباغات ہیںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںابد تک/ ہمیشہراضی ہوگیااللہان سےاور وہ راضی ہوگئےاس سےیہی ہےکامیابیبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاللّٰہُہٰذَایَوۡمُیَنۡفَعُالصّٰدِقِیۡنَصِدۡقُہُمۡلَہُمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًارَضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
فرمائے گااللہ تعالیٰیہدن ہےفائدہ دے گیسچوں کوسچائی اُن کیاُن کے لیےباغات ہیںبہہ رہی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہوں گےاُس میںابد الآباد تکراضی ہوااللہ تعالیٰاُن سےاور وہ راضی ہوئےاُس سےیہیکامیابی ہےبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَWill say
2اللَّهُAllah
3هَذَاThis
4يَوْمُDay
5يَنْفَعُwill profit
6الصَّادِقِينَthe truthful
7صِدْقُهُمْtheir truthfulness
8لَهُمْFor them
9جَنَّاتٌ(are) Gardens
10تَجْرِيflows
11مِنْfrom
12تَحْتِهَاunderneath it
13الْأَنْهَارُthe rivers
14خَالِدِينَwill abide
15فِيهَاin it
16أَبَدًاforever
17رَضِيَis pleased
18اللَّهُAllah
19عَنْهُمْwith them
20وَرَضُواand they are pleased
21عَنْهُwith Him
22ذَلِكَThat
23الْفَوْزُ(is) the success
24الْعَظِيمُ(the) great