لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 116

وَ اِذۡ قَالَ اللّٰہُ یٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ ءَاَنۡتَ قُلۡتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوۡنِیۡ وَ اُمِّیَ اِلٰہَیۡنِ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ قَالَ سُبۡحٰنَکَ مَا یَکُوۡنُ لِیۡۤ اَنۡ اَقُوۡلَ مَا لَیۡسَ لِیۡ ٭ بِحَقٍّ ؕ؃ اِنۡ کُنۡتُ قُلۡتُہٗ فَقَدۡ عَلِمۡتَہٗ ؕ تَعۡلَمُ مَا فِیۡ نَفۡسِیۡ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ مَا فِیۡ نَفۡسِکَ ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۱۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَءَاَنۡتَقُلۡتَلِلنَّاسِاتَّخِذُوۡنِیۡوَاُمِّیَاِلٰہَیۡنِمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِقَالَسُبۡحٰنَکَمَایَکُوۡنُلِیۡۤاَنۡاَقُوۡلَمَالَیۡسَلِیۡبِحَقٍّاِنۡکُنۡتُقُلۡتُہٗفَقَدۡعَلِمۡتَہٗتَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِیۡوَلَاۤاَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِکَاِنَّکَاَنۡتَعَلَّامُالۡغُیُوۡبِ
اور جبفرمائے گااللہاے عیسیٰ ابن مریمکیا تو نےکہا تھا تونےلوگوں سےبنا لو مجھےاور میری ماں کودو الہٰسوائےاللہ کےوہ کہیں گےپاک ہے تونہیںہےمیرے لیےکہمیں کہوں (وہ بات)جس کانہیںمجھےکوئی حقاگرتھا میںکہتا میں اس کوتو تحقیقجان لیتا تو اس کوتو جانتا ہےجومیرے نفس میں ہےاور نہیںمیں جانتاجوتیرے نفس میں ہےبےشک توتو ہی ہےخوب جاننے والاغیبوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَءَاَنۡتَقُلۡتَلِلنَّاسِاتَّخِذُوۡنِیۡوَاُمِّیَاِلٰہَیۡنِمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِقَالَسُبۡحٰنَکَمَایَکُوۡنُلِیۡۤاَنۡاَقُوۡلَمَالَیۡسَلِیۡبِحَقٍّاِنۡکُنۡتُ قُلۡتُہٗفَقَدۡعَلِمۡتَہٗتَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِیۡوَلَاۤاَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِکَاِنَّکَاَنۡتَعَلَّامُالۡغُیُوۡبِ
اور جبفرمائے گااللہ تعالیٰاے عیسیٰ ابن مریمکیا تم نےکہا تھا تم نےلوگوں کے لیےتم بنا لو مجھےاور میری ماں کودو معبودعلاوہاللہ تعالیٰ کےوہ کہے گاپاک ہیں آپنہیںتھامیرے لیےیہ کہمیں کہتاوہ جونہیں ہےمیرے لیےکوئی حقاگرمیں نے کہا ہوتا وہتو تحقیق/یقیناًجان لیتے آپ اس کوآپ جانتے ہیںجومیرے نفس میں ہےاور نہیںمیں جانتاجوآپ کے نفس میں ہےبلاشبہ آپآپ ہیخوب جاننے والے ہیںپوشیدہ باتوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْقَالَاللّٰهُيٰعِيْسَىابْنَ مَرْيَمَءَاَنْتَقُلْتَلِلنَّاسِاتَّخِذُوْنِيْوَاُمِّيَاِلٰهَيْنِمِنْدُوْنِاللّٰهِقَالَسُبْحٰنَكَمَايَكُوْنُلِيْٓاَنْاَقُوْلَمَا لَيْسَلِيْبِحَقٍّاِنْكُنْتُ قُلْتُهٗفَقَدْ عَلِمْتَهٗتَعْلَمُمَافِيْنَفْسِيْوَلَآ اَعْلَمُمَافِيْ نَفْسِكَاِنَّكَاَنْتَعَلَّامُالْغُيُوْبِ
اور جبکہااللہاے عیسیٰابن مریمکیا۔ توتونے کہالوگوں سےمجھے ٹھہرا لواور میری ماںدو معبودسےسوااللہاس نے کہاتو پاک ہےنہیںہےمیرے لیےکہمیں کہوںنہیںمیرے لیےحقاگرمیں نے یہ کہا ہوتاتو تجھے ضرور اس کا علم ہوتاتو جانتا ہےجومیںمیرا دلاورمیں نہیں جانتاجوتیرے دل میںبیشک توتوجاننے والاچھپی باتیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قَالَsaid
3اللَّهُAllah
4يَا عِيسَىO Isa
5ابْنَson
6مَرْيَمَ(of) Maryam!
7أَأَنْتَDid you?
8قُلْتَyou say
9لِلنَّاسِto the people
10اتَّخِذُونِيTake me
11وَأُمِّيَand my mother
12إِلَهَيْنِ(as) two gods
13مِنْfrom
14دُونِbesides
15اللَّهِAllah
16قَالَHe said
17سُبْحَانَكَGlory be to You!
18مَاNot
19يَكُونُwas
20لِيfor me
21أَنْthat
22أَقُولَI say
23مَاwhat
24لَيْسَnot
25لِيI
26بِحَقٍّ(had) right
27إِنْIf
28كُنْتُI had
29قُلْتُهُI said it
30فَقَدْthen surely
31عَلِمْتَهُYou would have known it
32تَعْلَمُYou know
33مَاwhat
34فِي(is) in
35نَفْسِيmyself
36وَلَاand not
37أَعْلَمُI know
38مَاwhat
39فِي(is) in
40نَفْسِكَYourself
41إِنَّكَIndeed You
42أَنْتَYou
43عَلَّامُ(are) All-Knower
44الْغُيُوبِ(of) the unseen