لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 115

قَالَ اللّٰہُ اِنِّیۡ مُنَزِّلُہَا عَلَیۡکُمۡ ۚ فَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بَعۡدُ مِنۡکُمۡ فَاِنِّیۡۤ اُعَذِّبُہٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُہٗۤ اَحَدًا مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۱۵﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاللّٰہُاِنِّیۡمُنَزِّلُہَاعَلَیۡکُمۡفَمَنۡیَّکۡفُرۡبَعۡدُمِنۡکُمۡفَاِنِّیۡۤاُعَذِّبُہٗعَذَابًالَّاۤاُعَذِّبُہٗۤاَحَدًامِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
فرمایااللہ نےبےشک میںنازل کرنے والا ہوں اسےتم پرتو جو کوئیکفر کرے گابعد اس کےتم میں سےتو بےشک میںمیں عذاب دوں گا اسےایسا عذابنہیں میں عذاب دوں گا وہکسی ایک کوتمام جہان والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاللّٰہُاِنِّیۡمُنَزِّلُہَاعَلَیۡکُمۡفَمَنۡیَّکۡفُرۡبَعۡدُمِنۡکُمۡفَاِنِّیۡۤاُعَذِّبُہٗعَذَابًالَّاۤاُعَذِّبُہٗۤاَحَدًامِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
کہااللہ تعالیٰ نےیقیناً میںنازل کرنے والا ہوں اس کوتم پرچنانچہ جو کوئیناشکری کرے گابعد (اس کے)تم میں سےتو یقیناً میںمیں عذاب دوں گا اُس کوعذابنہیںمیں نے عذاب دیا ہو گا اس کاکسی ایک کوجہانوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاللّٰهُاِنِّىْمُنَزِّلُهَاعَلَيْكُمْفَمَنْيَّكْفُرْبَعْدُمِنْكُمْفَاِنِّىْٓاُعَذِّبُهٗ عَذَابًالَّآاُعَذِّبُهٗٓاَحَدًامِّنَالْعٰلَمِيْنَ
کہااللہبیشک میںوہ اتاروں گاتم پرپھر جوناشکری کریگابعدتم سےتو میںاسے عذاب دوں گا ایسا عذابنہعذاب دوں گاکسی کوسےجہان والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2اللَّهُAllah
3إِنِّيIndeed I
4مُنَزِّلُهَا(will) send it down
5عَلَيْكُمْto you
6فَمَنْthen whoever
7يَكْفُرْdisbelieves
8بَعْدُafter (that)
9مِنْكُمْamong you
10فَإِنِّيthen indeed I
11أُعَذِّبُهُ[I] will punish him
12عَذَابًا(with) a punishment
13لَاnot
14أُعَذِّبُهُI have punished him
15أَحَدًاanyone
16مِنَamong
17الْعَالَمِينَthe worlds