لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 114

قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ اللّٰہُمَّ رَبَّنَاۤ اَنۡزِلۡ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَۃً مِّنۡکَ ۚ وَ ارۡزُقۡنَا وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَاللّٰہُمَّرَبَّنَاۤاَنۡزِلۡعَلَیۡنَامَآئِدَۃًمِّنَ السَّمَآءِتَکُوۡنُلَنَاعِیۡدًالِّاَوَّلِنَاوَاٰخِرِنَاوَاٰیَۃًمِّنۡکَوَارۡزُقۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
کہاعیسیٰ ابن مریم نےاے اللہاے ہمارے رباتارہم پرایک دسترخوانآسمان سےوہ ہو جائےہمارے لیےعیدواسطے ہمارے پہلوں کےاور ہمارے پچھلوں کےاور ایک نشانیتیری طرف سےاور رزق دے ہمیںاور توبہتر ہےسب رزق دینے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَاللّٰہُمَّرَبَّنَاۤاَنۡزِلۡعَلَیۡنَامَآئِدَۃًمِّنَ السَّمَآءِتَکُوۡنُلَنَاعِیۡدًالِّاَوَّلِنَاوَاٰخِرِنَاوَاٰیَۃًمِّنۡکَوَارۡزُقۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
کہاعیسیٰ ابنِ مریم نےاے اللہ تعالیٰہمارے ربتُو اُتارہم پرایک خوانآسمان سےہوجائے وہہمارے لیےعیدہمارے پہلوں کے لیےاور ہمارے پچھلوں کے لئےاور ایک نشانیتیری طرف سےاور تُو رزق عطا فرماہمیںاور تُوبہترین ہےرزق عطا کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَعِيْسَىابْنُ مَرْيَمَاللّٰهُمَّرَبَّنَآاَنْزِلْعَلَيْنَامَآئِدَةًمِّنَالسَّمَآءِتَكُوْنُلَنَاعِيْدًالِّاَوَّلِنَاوَاٰخِرِنَاوَاٰيَةًمِّنْكَوَارْزُقْنَاوَاَنْتَخَيْرُالرّٰزِقِيْنَ
کہاعیسیٰابن مریماے اللہہمارے رباتارہم پرخوانسےآسمانہوہمارے لیےعیدہمارے پہلوں کے لیےاور ہمارے پچھلےاور نشانتجھ سےاور ہمیں روزی دےاور توبہترروزی دینے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2عِيسَىIsa
3ابْنُson
4مَرْيَمَ(of) Maryam
5اللَّهُمَّO Allah
6رَبَّنَاour Lord
7أَنْزِلْsend down
8عَلَيْنَاto us
9مَائِدَةًa table spread
10مِنَfrom
11السَّمَاءِthe heaven
12تَكُونُto be
13لَنَاfor us
14عِيدًاa festival
15لِأَوَّلِنَاfor first of us
16وَآخِرِنَاand last of us
17وَآيَةًand a sign
18مِنْكَfrom You
19وَارْزُقْنَاAnd provide us
20وَأَنْتَand You
21خَيْرُ(are) best
22الرَّازِقِينَ(of) the providers