لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 113

قَالُوۡا نُرِیۡدُ اَنۡ نَّاۡکُلَ مِنۡہَا وَ تَطۡمَئِنَّ قُلُوۡبُنَا وَ نَعۡلَمَ اَنۡ قَدۡ صَدَقۡتَنَا وَ نَکُوۡنَ عَلَیۡہَا مِنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۱۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡانُرِیۡدُاَنۡنَّاۡکُلَمِنۡہَاوَتَطۡمَئِنَّقُلُوۡبُنَاوَنَعۡلَمَاَنۡقَدۡصَدَقۡتَنَاوَنَکُوۡنَعَلَیۡہَامِنَ الشّٰہِدِیۡنَ
انہوں نے کہاہم چاہتے ہیںکہہم کھائیںاس سےاور مطمئن ہو جائیںدل ہمارےاور ہم جان لیںکہتحقیقسچ کہا تو نے ہم سےاور ہم ہوجائیںاس پرگواہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡانُرِیۡدُاَنۡنَّاۡکُلَمِنۡہَاوَتَطۡمَئِنَّقُلُوۡبُنَاوَنَعۡلَمَاَنۡقَدۡصَدَقۡتَنَاوَنَکُوۡنَعَلَیۡہَامِنَ الشّٰہِدِیۡنَ
انہوں نے کہاہم چاہتے ہیںیہ کہہم کھائیںاس میں سےاور مطمئن ہوجائیںدل ہمارےاور ہم جان لیںیہ کہواقعیسچ کہا آپ نے ہم سےاور ہم ہو جائیںاُس پرگواہی دینے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْانُرِيْدُاَنْنَّاْكُلَمِنْهَاوَتَطْمَئِنَّقُلُوْبُنَاوَنَعْلَمَاَنْقَدْ صَدَقْتَنَاوَنَكُوْنَعَلَيْهَامِنَالشّٰهِدِيْنَ
انہوں نے کہاہم چاہتے ہیںکہہم کھائیںاس سےاور مطمئن ہوںہمارے دلاور ہم جان لیںکہتم نے ہم سے سچ کہااور ہم رہیںاس پرسےگواہ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2نُرِيدُWe wish
3أَنْthat
4نَأْكُلَwe eat
5مِنْهَاfrom it
6وَتَطْمَئِنَّand satisfy
7قُلُوبُنَاour hearts
8وَنَعْلَمَand we know
9أَنْthat
10قَدْcertainly
11صَدَقْتَنَاyou have spoken the truth to us
12وَنَكُونَand we be
13عَلَيْهَاover it
14مِنَamong
15الشَّاهِدِينَthe witnesses