لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 111

وَ اِذۡ اَوۡحَیۡتُ اِلَی الۡحَوَارِیّٖنَ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِیۡ وَ بِرَسُوۡلِیۡ ۚ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَ اشۡہَدۡ بِاَنَّنَا مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَوۡحَیۡتُاِلَی الۡحَوَارِیّٖنَاَنۡاٰمِنُوۡابِیۡوَبِرَسُوۡلِیۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاشۡہَدۡبِاَنَّنَامُسۡلِمُوۡنَ
اور جبوحی کی میں نےطرف حواریوں کےیہ کہایمان لائومجھ پراور میرے رسول پرانہوں نے کہاایمان لائے ہماور گواہ رہبےشک ہممسلمان ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَوۡحَیۡتُاِلَی الۡحَوَارِیّٖنَاَنۡاٰمِنُوۡابِیۡوَبِرَسُوۡلِیۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاشۡہَدۡبِاَنَّنَامُسۡلِمُوۡنَ
اور جبمیں نے وحی کیحواریوں کی طرفیہ کہتم ایمان لاؤمجھ پراور میرے رسول پراُنہوں نے کہاایمان لائے ہماور آپ گواہ رہیںکہ یقیناً ہمفرماں بردار ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْاَوْحَيْتُاِلَىالْحَوَارِيّٖنَاَنْاٰمِنُوْا بِيْوَبِرَسُوْلِيْقَالُوْٓااٰمَنَّاوَاشْهَدْبِاَنَّنَامُسْلِمُوْنَ
اور جبمیں نے دل میں ڈال دیاطرفحواری (جمع)کہایمان لاؤ مجھ پراور میرے رسول پرانہوں نے کہاہم ایمان لائےاور آپ گواہ رہیںکہ بیشک ہمفرمانبردار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2أَوْحَيْتُI inspired
3إِلَىto
4الْحَوَارِيِّينَthe disciples
5أَنْto
6آمِنُواbelieve
7بِيin Me
8وَبِرَسُولِيand in My Messenger
9قَالُواthey said
10آمَنَّاWe believe
11وَاشْهَدْand bear witness
12بِأَنَّنَاthat indeed we
13مُسْلِمُونَ(are) Muslims