لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 105

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا عَلَیۡکُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ ۚ لَا یَضُرُّکُمۡ مَّنۡ ضَلَّ اِذَا اہۡتَدَیۡتُمۡ ؕ اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ جَمِیۡعًا فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاعَلَیۡکُمۡاَنۡفُسَکُمۡلَایَضُرُّکُمۡمَّنۡضَلَّاِذَااہۡتَدَیۡتُمۡاِلَی اللّٰہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًافَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہولازم ہے تم پر (بچانا)اپنی جانو کونہ نقصان دے گا تمیںجوبھٹک گیاجبہدایت پا چکے تمطرف اللہ ہی کےلوٹنا ہے تمہاراسب کاپھر وہ بتا دے گا تم کووہ جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاعَلَیۡکُمۡاَنۡفُسَکُمۡلَایَضُرُّکُمۡمَّنۡضَلَّاِذَااہۡتَدَیۡتُمۡاِلَی اللّٰہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًافَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم پر لازم ہےاپنی جانوں کی (حفاظت)نہ نقصان دے گا تمہیںوہ جوگمراہ ہواجبہدایت پا جاؤ تماللہ تعالیٰ کی طرفلوٹنا ہے تمھاراسب کاچنانچہ وہ بتا دے گا تمھیںساتھ اُس کے جوتھے تمتم عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاعَلَيْكُمْاَنْفُسَكُمْلَا يَضُرُّكُمْمَّنْضَلَّاِذَااهْتَدَيْتُمْاِلَى اللّٰهِمَرْجِعُكُمْجَمِيْعًافَيُنَبِّئُكُمْبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اےایمان والےتم پراپنی جانیںنہ نقصان پہنچائے گاجوگمراہ ہواجبہدایت پر ہواللہ کی طرفتمہیں لوٹنا ہےسبپھر وہ تمہیں جتلا دے گاجوتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4عَلَيْكُمْUpon you
5أَنْفُسَكُمْ(is to guard) yourselves
6لَاNot
7يَضُرُّكُمْwill harm you
8مَنْ(those) who
9ضَلَّ(have gone) astray
10إِذَاwhen
11اهْتَدَيْتُمْyou have been guided
12إِلَىTo
13اللَّهِAllah
14مَرْجِعُكُمْ(is) your return
15جَمِيعًاall
16فَيُنَبِّئُكُمْthen He will inform you
17بِمَاof what
18كُنْتُمْyou used to
19تَعْمَلُونَdo