لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 102

قَدۡ سَاَلَہَا قَوۡمٌ مِّنۡ قَبۡلِکُمۡ ثُمَّ اَصۡبَحُوۡا بِہَا کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡسَاَلَہَاقَوۡمٌمِّنۡ قَبۡلِکُمۡثُمَّاَصۡبَحُوۡابِہَاکٰفِرِیۡنَ
تحقیقسوال کیا تھا ان کے بارے میںایک قوم نےتم سے پہلےپھروہ ہوگئےان کاانکار کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡسَاَلَہَاقَوۡمٌمِّنۡ قَبۡلِکُمۡثُمَّاَصۡبَحُوۡابِہَاکٰفِرِیۡنَ
بے شکسوال کیا اُن کے بارے میںکچھ لوگوں نےتم سے پہلےپھروہ ہو گئےاُن سےکفر کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ سَاَلَهَاقَوْمٌمِّنْ قَبْلِكُمْثُمَّاَصْبَحُوْابِهَاكٰفِرِيْنَ
اس کے متعلق پوچھاایک قومتم سے قبلپھروہ ہوگئےاس سےانکار کرنے والے (منکر)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْIndeed
2سَأَلَهَاasked them
3قَوْمٌa people
4مِنْfrom
5قَبْلِكُمْbefore you
6ثُمَّthen
7أَصْبَحُواthey became
8بِهَاthereby
9كَافِرِينَdisbelievers