لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 10

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَحِیۡمِ
اور وہ جنہوں نےکفر کیااور انہوں نے جھٹلایاہماری آیات کویہی لوگ ہیںساتھیجہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
اور جن لوگوں نےکفر کیااور جھٹلایا انہوں نےہماری آیات کوایسے لوگدوزخ والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْاوَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَآاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ
اور جن لوگوں نے کفر کیااور جھٹلایاہماری آیتیںیہیجہنم والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2كَفَرُواdisbelieve
3وَكَذَّبُواand deny
4بِآيَاتِنَاOur Signs
5أُولَئِكَthose
6أَصْحَابُ(are the) companions
7الْجَحِيمِ(of) the Hellfire