لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 8
فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَ نِعۡمَۃً ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَضۡلًامِّنَ اللّٰہِوَنِعۡمَۃًوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
فضل ہےاللہ کی طرف سےاور نعمتاور اللہخوب علم والا ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَضۡلًامِّنَ اللّٰہِوَنِعۡمَۃًوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
فضل سےاللہ تعالیٰ سےاور احساناور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والا ہےکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِوَنِعْمَةً ۭوَاللّٰهُ عَلِيْمٌحَكِيْمٌ
اللہ کے فضل سےاور نعمتاور اللہ جاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَضْلًاA Bounty
2مِنَfrom
3اللَّهِAllah
4وَنِعْمَةًand favor
5وَاللَّهُAnd Allah
6عَلِيمٌ(is) All-Knower
7حَكِيمٌAll-Wise

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل