لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 16

قُلۡ اَتُعَلِّمُوۡنَ اللّٰہَ بِدِیۡنِکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَتُعَلِّمُوۡنَاللّٰہَبِدِیۡنِکُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
کہہ دیجیےکیا تم بتاتے ہواللہ کودین اپناحالانکہ اللہوہ جانتا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور اللہہرچیز کاخوب علم رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَتُعَلِّمُوۡنَاللّٰہَبِدِیۡنِکُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
کہہ دوکیا تم آگاہ کر رہے ہواللہ تعالیٰ کواپنے دین سےاور اللہ تعالیٰجانتا ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور اللہ تعالیٰہر چیز کوخوب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَتُعَلِّمُوْنَاللّٰهَبِدِيْنِكُمْ ۭوَاللّٰهُ يَعْلَمُمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِ ۭوَاللّٰهُبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمٌ
فرمادیںکیا تم جتلاتے ہواللہ کواپنا دیناور اللہ جانتا ہےجوآسمانوں میںاور جوزمین میںاور اللہہر ایک چیز کاجاننے و الا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَتُعَلِّمُونَWill you acquaint?
3اللَّهَAllah
4بِدِينِكُمْwith your religion
5وَاللَّهُwhile Allah
6يَعْلَمُknows
7مَاwhat
8فِي(is) in
9السَّمَاوَاتِthe heavens
10وَمَاand what
11فِي(is) in
12الْأَرْضِthe earth
13وَاللَّهُAnd Allah
14بِكُلِّof every
15شَيْءٍthing
16عَلِيمٌ(is) All-Knower