لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 15

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ثُمَّ لَمۡ یَرۡتَابُوۡا وَ جٰہَدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖثُمَّلَمۡیَرۡتَابُوۡاوَجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالصّٰدِقُوۡنَ
بےشکمومن تووہ لوگ ہیں جوایمان لائےاللہ پراور اس کے رسول پرپھرنہیںوہ شک میں پڑےاور انہوں نے جہاد کیاساتھ اپنے مالوںاور اپنی جانوں کےاللہ کے راستے میںیہی لوگ ہیںوہجو سچے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖثُمَّلَمۡ یَرۡتَابُوۡاوَجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ
یقیناًمومن وہ ہیںجوایمان لائےاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسول پرپھرنہیں شک کیا انہوں نےاور انہوں نے جہاد کیااپنے مالوں سےاور اپنی جانوں سےاللہ تعالیٰ کی راہ میںیہی لوگوہ سچے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالْمُؤْمِنُوْنَالَّذِيْنَاٰمَنُوْابِاللّٰهِوَرَسُوْلِهٖثُمَّلَمْ يَرْتَابُوْاوَجٰهَدُوْابِاَمْوَالِهِمْوَاَنْفُسِهِمْفِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاُولٰٓئِكَهُمُالصّٰدِقُوْنَ
اسکے سوا نہیںمومن (جمع)وہ لوگ جوایمان لائےاللہ پراور اس کا رسولپھرنہ پڑے شک میں وہاور انہوں نے جہاد کیااپنے مالوں سےاور اپنی جانوں سےاللہ کی راہ میںیہی لوگوہسچے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2الْمُؤْمِنُونَthe believers
3الَّذِينَ(are) those who
4آمَنُواbelieve
5بِاللَّهِin Allah
6وَرَسُولِهِand His Messenger
7ثُمَّthen
8لَمْ(do) not
9يَرْتَابُواdoubt
10وَجَاهَدُواbut strive
11بِأَمْوَالِهِمْwith their wealth
12وَأَنْفُسِهِمْand their lives
13فِيin
14سَبِيلِ(the) way
15اللَّهِ(of) Allah
16أُولَئِكَThose
17هُمُ[they]
18الصَّادِقُونَ(are) the truthful