لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 1

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُقَدِّمُوۡا بَیۡنَ یَدَیِ اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تُقَدِّمُوۡابَیۡنَ یَدَیِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم قدم بڑھاؤآگےاللہ کےاور اس کے رسول کےاور ڈرواللہ سےبےشکاللہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تُقَدِّمُوۡابَیۡنَ یَدَیِ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّ اللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اےلوگو جوایمان لائے ہونہ تم آگے بڑھواللہ تعالیٰ کے آگےاور اس کے رسول (کے آگے)اور ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےبلاشبہ اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْالَا تُقَدِّمُوْابَيْنَ يَدَيِ اللّٰهِوَرَسُوْلِهٖوَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَسَمِيْعٌ عَلِيْمٌ
اےجو لوگ ایمان لائےنہ آگے بڑھواللہ کے آگےاور اسکے رسول کےاور ڈرو اللہ سےبیشک اللہسننے والا جاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4لَا(Do) not
5تُقَدِّمُواput (yourselves) forward
6بَيْنَbefore
7يَدَيِbefore
8اللَّهِAllah
9وَرَسُولِهِand His Messenger
10وَاتَّقُواand fear
11اللَّهَAllah
12إِنَّIndeed
13اللَّهَAllah
14سَمِيعٌ(is) All-Hearer
15عَلِيمٌAll-Knower