لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 8

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ۙ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤاَرۡسَلۡنٰکَشَاہِدًاوَّمُبَشِّرًاوَّنَذِیۡرًا
بےشک ہمبھیجا ہم نے آپ کوگواہی دینے والااور خوشخبری دینے والااور ڈرانے والا بنا کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤاَرۡسَلۡنٰکَشَاہِدًاوَّمُبَشِّرًاوَّنَذِیۡرًا
یقیناً ہم نےبھیجا آپ کوگواہی دینے والااور بشارت دینے والااور ڈرانے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّآاَرْسَلْنٰكَشَاهِدًاوَّمُبَشِّرًاوَّنَذِيْرًا
بیشکہم نے آپ کو بھیجاگواہی دینے والااور خوشخبری دینے والااور ڈرانے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed We
2أَرْسَلْنَاكَ[We] have sent you
3شَاهِدًا(as) a witness
4وَمُبَشِّرًاand (as) a bearer of glad tidings
5وَنَذِيرًاand (as) a warner