لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 24

وَ ہُوَ الَّذِیۡ کَفَّ اَیۡدِیَہُمۡ عَنۡکُمۡ وَ اَیۡدِیَکُمۡ عَنۡہُمۡ بِبَطۡنِ مَکَّۃَ مِنۡۢ بَعۡدِ اَنۡ اَظۡفَرَکُمۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرًا ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡکَفَّاَیۡدِیَہُمۡعَنۡکُمۡوَاَیۡدِیَکُمۡعَنۡہُمۡبِبَطۡنِمَکَّۃَمِنۡۢ بَعۡدِاَنۡاَظۡفَرَکُمۡعَلَیۡہِمۡوَکَانَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرًا
اور وہی ہےجس نےروک دیاان کے ہاتھوں کوتم سےاور تمہارے ہاتھوں کوان سےوادی میںمکہ کیاس کے بعدکہاس نے کامیاب کیا تمہیںان پراور ہےاللہاسے جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡکَفَّاَیۡدِیَہُمۡعَنۡکُمۡوَاَیۡدِیَکُمۡعَنۡہُمۡبِبَطۡنِ مَکَّۃَمِنۡۢ بَعۡدِاَنۡاَظۡفَرَکُمۡعَلَیۡہِمۡوَکَانَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرًا
اور وہی ہےجس نےروک دیےان کے ہاتھتم سےاور تمہارے ہاتھان سےمکہ کی وادی میںبعداس کے کہوہ فتح عطا کر چکا تھا تمہیںان پراور (ہمیشہ سے) ہےاللہ تعالیٰاس کو جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْ كَفَّاَيْدِيَهُمْعَنْكُمْوَاَيْدِيَكُمْعَنْهُمْبِبَطْنِ مَكَّةَمِنْۢ بَعْدِاَنْاَظْفَرَكُمْعَلَيْهِمْ ۭوَكَانَ اللّٰهُبِمَا تَعْمَلُوْنَبَصِيْرًا
اور وہجس نے روکاان کے ہاتھتم سےاور تمہارے ہاتھان سےدرمیانی (وادیٔ) مکہ میںاسکے بعدکہفتح مند کیا تمہیںان پراور ہے اللہجو کچھ تم کرتے ہوا سےدیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3كَفَّwithheld
4أَيْدِيَهُمْtheir hands
5عَنْكُمْfrom you
6وَأَيْدِيَكُمْand your hands
7عَنْهُمْfrom them
8بِبَطْنِwithin
9مَكَّةَMakkah
10مِنْfrom
11بَعْدِafter
12أَنْthat
13أَظْفَرَكُمْHe gave you victory
14عَلَيْهِمْover them
15وَكَانَAnd is
16اللَّهُAllah
17بِمَاof what
18تَعْمَلُونَyou do
19بَصِيرًاAll-Seer