لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 22

وَ لَوۡ قٰتَلَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوَلَّوُا الۡاَدۡبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوۡنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیۡرًا ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡقٰتَلَکُمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوَلَّوُاالۡاَدۡبَارَثُمَّلَایَجِدُوۡنَوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
اور اگرجنگ کرتے تم سےوہ لوگ جنہوں نےکفر کیاالبتہ وہ پھیر لیتےپشتیںپھرنہ وہ پاتےکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡقٰتَلَکُمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوَلَّوُاالۡاَدۡبَارَثُمَّلَایَجِدُوۡنَوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
اور اگرلڑتے تم سےوہ لوگجنہوں نے کفر کیاتو ضرور وہ پھیر جاتےپیٹھیںپھرنہ وہ پاتےکوئی حامیاور نہکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْ قٰتَلَكُمُالَّذِيْنَكَفَرُوْالَوَلَّوُاالْاَدْبَارَثُمَّ لَا يَجِدُوْنَوَلِيًّاوَّلَا نَصِيْرًا
اور اگر تم سے لڑتےوہ جنہوں نےکفر کیا (کافر)البتہ وہ پھیرتےپیٹھ (جمع)پھر وہ نہ پاتےکوئی دوستاور نہ کوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2قَاتَلَكُمُfight you
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieve
5لَوَلَّوُاsurely they would turn
6الْأَدْبَارَthe backs
7ثُمَّThen
8لَاnot
9يَجِدُونَthey would find
10وَلِيًّاany protector
11وَلَاand not
12نَصِيرًاany helper