لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 21

وَّ اُخۡرٰی لَمۡ تَقۡدِرُوۡا عَلَیۡہَا قَدۡ اَحَاطَ اللّٰہُ بِہَا ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرًا ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاُخۡرٰیلَمۡتَقۡدِرُوۡاعَلَیۡہَاقَدۡاَحَاطَاللّٰہُبِہَاوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرًا
اور دوسری(غنیمتیں)نہیںتم قادر ہوئےجن پرتحقیقگھیر رکھا ہےاللہ نےانہیںاور ہےاللہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاُخۡرٰیلَمۡتَقۡدِرُوۡاعَلَیۡہَاقَدۡاَحَاطَاللّٰہُبِہَاوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرًا
اور کئی اورنہیںتم قادر ہوئےجن پریقیناًگھیر رکھا ہےاللہ تعالیٰ نےان کواور (ہمیشہ سے) ہےاللہ تعالیٰاوپرہر چیز کےپوری قدرت رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاُخْرٰىلَمْ تَقْدِرُوْاعَلَيْهَاقَدْ اَحَاطَ اللّٰهُبِهَا ۭوَكَانَ اللّٰهُعَلٰي كُلِّ شَيْءٍقَدِيْرًا
اور ایک اور (فتح)تم نے قابو نہیں پایااس پرگھیر رکھا ہے اللہ نےاس کواور ہے اللہہر شے پرقدرت رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأُخْرَىAnd others
2لَمْnot
3تَقْدِرُواyou had power
4عَلَيْهَاover them
5قَدْsurely
6أَحَاطَencompassed
7اللَّهُAllah
8بِهَاthem
9وَكَانَand is, was, will be
10اللَّهُAllah
11عَلَىover
12كُلِّall
13شَيْءٍthings
14قَدِيرًاAll-Powerful